ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن میں PKK کے لیے فنڈ  جمع کرنے والا شخص گرفتار

سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے لیے فنڈ  جمع کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سویڈش ریڈیو ایس آر کی خبر کے مطابق 40 سال کے ایک شخص کو دہشت گردی کی مالی معاونت، بھتہ خوری کی کوشش اور مسلح حملے کے شبے میں حراست میں لیا گیا۔

سٹاک ہوم ڈسٹرکٹ کورٹ نے ملزم کو دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے لیے رقم جمع کرنے اور فائرنگ کرنے  کی دہمکیاں  کے الزام میں گرفتار کیا۔

پراسیکیوٹر ہنس احرمان نے کہا کہ مشتبہ شخص دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کی مالی اعانت فراہم کرنے میں ملوث تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں