ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق صدر آصف علی زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئے

prosperity

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی ائرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے بلاول ہاؤس سیکورٹی اہلکاروں کے ہمراہ دبئی روانہ ہوئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے، جہاں اُن کی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ آصف علی زرداری کے دورے کی نوعیت کے حوالے سے پیپلزپارٹی نے کوئی وضاحت جاری نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں