ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعید غنی نے سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا

کراچی:سود خوروں کے خلاف بل سندھ اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے،مذکورہ بل صوبائی وزیر سعید غنی نے اسمبلی میں پیش کیا جس کے بعد اسے قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔

بل پر پی ٹی آئی کے خرم شیر زمان نے سوال کیا کہ کیا یہ بل بینکوں کے خلاف بھی ہے؟ سعید غنی نے کہا کہ کمرشل بینکوں کواسٹیٹ بینک ڈیل کرتاہے، ہم اس کے لیےقانون سازی نہیں کرسکتے،بعد ازاں سندھ اسمبلی کا اجلاس13جنوری پیرکی صبح 10بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں