ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضمنی الیکشن 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی پی ٹی آئی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کرانے کی درخواست مسترد کر دی۔

نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن متعلقہ صوبوں کو ان حلقوں میں مقامی چھٹی کے لیے خط لکھے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 60 روز میں ضمنی انتخابات کرانے کا پابند ہے۔ 19 مارچ کو الیکشن کرانے سے آئینی خلاف ورزی ہو جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں