ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

the toss

کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کراچی کنگز کےاسکواڈمیں جیمز ونس، شرجیل خان، حیدر علی، شعیب ملک، میتھیو ویڈ(وکٹ کیپر)، عماد وسیم (کپتان)، عرفان نیازی، جیمز فلر، اینڈریو ٹائی، موسیٰ خان، محمد عامرجبکہ
اسلام آباد یونائیٹڈ میںحسن نواز، پال اسٹرلنگ، کولن منرو، ریسی وین ڈر ڈوسین، شاداب خان(کپتان)، اعظم خان(وکٹ کیپر)، عاصف علی، فہیم اشرف، ٹام کرن، محمد وسیم جونیئر، رمان رئیس شامل ہیں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں