ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان:اسلام آباد سے لاہور جانے والی مسافر بس کو حادثہ،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک مسافر بس کے حادثے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق، اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک مسافر بس سامنے سے آنے  والی گاڑی سے بریک فیل ہونے کی وجہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں پندرہ افراد ہلاک اور چونسٹھ زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں ناکافی اور خراب سڑکوں سمیت قوانین کا عدم احترام جان  لیوا ٹریفک حادثات کا سبب بنتا رہتا ہے ۔

 گلگت بلتستان میں بھی دو فروری کو دو بسوں کے تصادم مِں پچیس افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں