ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا میں 2022 میں 5٫909 غیر قانونی تارکین وطن دوسرے ملک ہجرت کرنے کے دوران ہالک ہوئے ہیں

2022 میں دنیا میں  5,909 غیر قانونی تارکین وطن دوسرے ملک ہجرت کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک ہوئے ہیں ۔

اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال بحیرہ روم میں 2406، امریکہ میں 1338، ایشیا میں 1000، افریقہ میں 915، یورپ میں 157 اور مشرق وسطیٰ  اور مغربی ایشیا میں 93 غیر قانونی تارکین وطن ہلاک ہوئے۔

تقریباً 20 فیصد اموات سپین جانے والے راستے میں ہوئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں