ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر ِ خزانہ  نورالدین نباتی کی جی۔20 وزار خزانہ و اسٹیٹ بینک  اجلاس میں شرکت

وزیر ِ خزانہ  نورالدین نباتی نے جی۔20 وزار خزانہ و اسٹیٹ بینک  اجلاس میں  آن لائن شرکت کی۔

وزیر نباتی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کہا ہے  کہ انہوں نے G20 وزرائے خزانہ اورسنٹرل بینکوں کے گورنرز کی میٹنگ میں شرکت کی جو ہندوستان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے لیے وقف اجلاس کے خصوصی حصے میں انہوں نے G20 ممبران کوقاہرامان ماراش میں 6 فروری کو آنے والے زلزلوں کے بارے میں معلومات دیں۔

وزیر نباتی  کا کہنا تھا کہ انہوں نے کہا، "ہم نے بین الاقوامی برادری کی جانب سے اب تک کے تعاون و حمایت کے لیے شکریہ ادا کیا ہے  اور مستقبل میں  بھی باہمی یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں