ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کا یونانی ہم منصب نکوس دندیاس سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے یونانی وزیر خارجہ نکوس دندیاس سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت  خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہاگیا ہے کہ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو ے آج یونانی وزیر خارجہ  نکوس دندیاس سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

دونوں رہنماوں کے درمیان  ہونے والی بات چیت کے دوران وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے  گزشتہ رات یونان میں پیش آنے والے ٹرین حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

یاد رہے کل یونان کے شہر لاریسا کے قریب ایک مسافر ٹرین اور مال بردار ٹرین میں تصادم ہوا۔

اطلاع کے مطابق  اس حادثے میں 36 افراد  جان بحق  اور 66 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں