ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملیشیا، مون سون بارشوں سے مچنے والی تباہ کاریوں میں تین افراد ہلاک

ملیشیا کے مختلف علاقوں میں موثر ہونے والی موسلا دھار بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے جانی نقصان تین تک ہو گیا ہے۔

قومی  آفات   انتظامیہ ایجنسی  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  تقریباً 35 ہزار افراد کو ملک کے مختلف علاقوں میں قائم کردہ 128 ہنگامی امداد مراکز منتقل کر دیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے  خبردار کیا ہے کہ شدید مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک  مختلف علاقوں میں اتوار کی شب تک جا ری رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں