ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور،معمولی تلخ کلامی پر دوست نے دوست کو قتل کر دیا

  لاہورمیں چھوٹا ساندہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کر دیا۔ 

اہل علاقہ کے مطابق ملزم فائز عرف چاند نے 20سالہ اسامہ طارق کو اپنے گھر بلایا اور سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ 

ایس ایچ او ساندہ پولیس اسٹیشن عامر شہزاد کے مطابق ملزم فائز عرف چاند قتل کرنے کر کے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں