ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متحدہ عرب امارات: صحرائی پرچم 2023" فضائی مشقیں شروع ہو گئیں

متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب اور ایشیائی  و یورپی ممالک  کی شرکت سے "صحرائی پرچم 2023” نامی فضائی مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔

سعودی عرب وزارت دفاع نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں متحدہ عرب امارات کی ظفرا ایئر بیس پر سعودی عرب ایئر فورس اور دوست ممالک کی شرکت سے "صحرائی پرچم 2023″مشقیں شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے بھی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مشقوں کا ہدف شریک ممالک کی فضائی قوّتوں کے درمیان محاربے کے لئے  ہمہ وقت تیار حالت کی صلاحیت میں اضافہ کرنا اور فوجی تجربے کا ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ کرنا ہے۔

متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب، امریکہ، اسپین، بھارت اور فرانس کی شرکت سے منعقدہ مشقیں 17 مارچ تک جاری رہیں گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں