ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور:قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی،قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی۔

اس سے قبل رنز کی سب سے بڑی فتح 117 رنز سے ملتان نے کوئٹہ کیخلاف حاصل کی تھی،لاہور قلندرز ایک سیزن میں دو بار 100 رنز سے زائد مارجن سے جیتنی والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں