ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس: پینشن اصلاحات کا متنازع قانون سینیٹ نے منظور کرلیا

 فرانسیسی سینیٹ نے متنازعہ پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی۔

خبر  کے مطابق ،پینشن اصلاحات بل کے  تحت  ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب  ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔

خیال رہےکہ فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کے خلاف حال ہی میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا تھا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ ریٹائرمنٹ کی عمرمیں اضافےکے بجائے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں