ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ علاقوں میں چھاپہ مار کاروائی،10 فلسطینی گرفتار

 اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے  سے دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نے مغربی کنارے  کے شہر قلقلیہ اور بیت الاحم سے متصل باتیر نامی قصبے میں کاروائی کی ۔

اس کاروائی کے دوران قلقلیہ شہر سے پانچ  اور باتیر سے بھی پانچ فلسطینیوں کو گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔

 زیر محاصرہ مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیلی فوج مختلف بہانوں سے چھاپہ مار کاروائیاں کرتی رہتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں