امریکی ریاست فلوریڈا میں شدید طوفان کے نتیجے میں ایک 16 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس طوفان کی وجہ سے ایک درخت اکھڑ کر گاڑی پر گر گیا جس کے نتیجے میں 16 سال لڑکی ہلاک جبکہ ایک دیگر شخص زخمی ہو گیا ۔
شدید ہوا کے نتیجے میں ریاست کی دس اہم شاہرایوں کو ٹریفک کےلیے بند کر دیا گیا ۔