ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس کے شہر لینڈس کے ساحل پر 23 ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئی

فرانس کے صوبے لینڈس میں ہفتے کے آخر میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر  مردہ پائی گئی ہیں۔

فرانس کے مقامی اور علاقائی ریڈیو اسٹیشنوں کے نیٹ ورک فرانس بلیو کی خبر کے مطابق اواخر ہفتہ لینڈس میں 23 مردہ ڈولفن ساحل پر  مردہ پائی گئیں۔

خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ  مردہ ڈولفن مغربی ہوا وں کے دھکیلنے کی وجہ ساحل سے جا ٹکڑائی ہیں۔

سمندری جانوروں کی رصد گاہ پیلاگس ڈولفنز کی موت کی وجوہات جاننے کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچی تو انہوں نے ڈولفن  کے ماہی گیروں کی جال میں پھنسنے کی وجہ سے  ہلاک  ہو گئی ہیں۔

Pelagis کے ایک رضاکار پاسکل Ducasse نے کہا کہ ان کے خیالا کے مطابق  ساحل سمندر پر ڈولفن کی موت ماہی گیروں کے جال میں پھنسنے  کی وجہ سے ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں