ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ۔روس،اسد انتظامیہ اور ایران کے نائب وزرائے خارجہ کا اجلاس

ترکیہ،روس، اسد انتظامیہ اور ایران کے درمیان  نائب وزرائے خارجہ  کا شام سے متعلق اجلاس 15 تا 16مارچ کے درمیان ماسکو میں منعقد ہوگا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق اجلاس میں  ترک وفد کی نمائندگی نائب وزیر خارجہ براق اق پنار کریں گے۔

 اجلاس میں روس کی نمائندگی صدر پوتین کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطی و افریقہ میخائل بوغدانوف، ایران کی نمائندگی  وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور علی اصغر حاجی  اور اسد انتظامیہ کی نمائندگی نائب وزیر خارجہ ایمن سوسن کریں گے ۔

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں