ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس ایل کا فائنل ہفتے کو کھیلا جائے گا

new trophy

لاہور: پی ایس ایل 8 کا فائنل اتوار کی بجائے ہفتے کو شیڈول کر دیا گیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ موسم کی متوقع خرابی کے پیش نظر کیا گیا ہے جب کہ فائنل میچ کے لیے اتوار اور پیر کو بطور ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

 

 

پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتوار کو بارش کا امکان ہونے کی وجہ سے بورڈ فرنچائزز فائنل متاثر ہونے کا خدشہ محسوس کررہی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ اس لیےمیچ 19 مارچ کو کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فائنل کے لیےخریدے جانےوالے ٹکٹ ہفتے کو بھی کارآمد ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں