ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی انتونیو گوٹریس اور سویڈش وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس اور سویڈن کے وزیر خارجہ Tobias Billström کے ساتھ الگ الگ فون پر بات کی۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو کی گوٹیرس کے ساتھ  بات چیت  میں  استنبول اناج راہداری  معاہدے، بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس پر کام اور ترکیہ کی قیادت میں اقوام متحدہ میں شروع کیے گئے "زیرو ویسٹ” اقدام کا جائزہ لیا گیا۔

چاووش اولو کی اپنے سویڈش ہم منصب بلسٹروم کے ساتھ  ٹیلی فون پر  نیٹو کی توسیع کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں