ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر،مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے خواتین کی ریلی

گوادر،مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے خواتین کی ریلی

گوادر:گوادرمیں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے خواتین نے ریلی نکالی،ریلی جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں نکالی گئی۔

مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلیے نکالی گئی ریلی میں موجود خواتین نے میرین ڈرائیو پر دھرنا بھی دیا،اس دوران خواتین نے حق دو تحریک کے سربراہ کی رہائی کے ساتھ گواد کے لوگوں کو حقوق دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں