ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رحیم یار خان:5 افراد کا نوجوان پر تشدد، ناک کاٹ دی

رحیم یار خان:کے علاقے شیدانی شریف میں 5 افراد نے نوجوان پر تشدد کر کے اس کی ناک کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا،زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں شیخ زاید ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ متاثرہ نوجوان نے 5 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر 4 کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں