ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماہ رمضان کا آغاز،عرب امارات نے 1025 قیدیوں کو عام معافی دے دی

متحدہ عرب امارات نے ماہ رمضان کے احترام میں 1025 قیدیوں کو عام معافی دے دی ۔

 صدر محمد بن زائد النہیان نے  قیدیوں کو معاشرے کا اہم حصہ بنانے اور ان کے خاندان نظام  کی مضبوطی  کی خاطر عام معافی دینے کا اعلان کیا ہے۔

 النہیان کے حکم نامے کے تحت  ماہ رمضان سے قبل مختلف جرائم کی پاداش میں قید افراد کو رہا کر دیا گیا ۔

 متحدہ عرب امارات ہر سال ماہ صیام سے قبل  خاندانی روابط  کومضبوط بنانے کے لیے  قیدیوں کو دوسرا موقع دینے اور انہیں معاشرے کا بہتر فرد بنانے کی خاطر عام معافی کا اعلان کرتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں