ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعلی مقدمات کی سنچری فاشسٹ امپورٹڈ حکومت مکمل کرچکی ہے، فرخ حبیب

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات کی سنچری فاشسٹ امپورٹڈ حکومت مکمل کرچکی ہے ،عمران خان کو انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے اور ایک قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے ۔

 فرخ حبیب نے کہا کہ سابق وزیراعظم ،پاکستان کی سب سے بڑی وفاقی سیاسی جماعت کے سربراہ عمران خان پر پنجاب میں84 اور اسلام آباد میں 43مقدمات درج ہیں جعلی مقدمات کی سنچری فاشسٹ امپورٹڈ حکومت مکمل کرچکی ہے عمران خان کو انتقامی کاروائیوں کا سامناہے اور ایک قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے۔

فرخ حبیب مزید کہنا تھا کہ ہمارا اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف قائم جعلی مقدمات کو ختم کیا جائے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں