ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکش ایئرلائنز نے 24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے  24-25 مار چ کو  لیون-استنبول پروازیں فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دی  ہیں۔

ترکش ایئرلائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق آج  استنبول-لیون اور لیون-استنبول پرواززوں کے علاوہ انادولو جیٹ کی صبیحہ گیوکچین -لیون اور لیون- صبیحہ گیوکچین پروازوں کو بھی  فرانس میں ہڑتال کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں