ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان پہلاٹی20 پیرکو کھیلاجائے

played

چٹوگرام:   بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 مارچ کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہے، بنگلہ دیش کو مایہ ناز آل راﺅنڈر شکیب الحسن لیڈ کر رہے ہیں جبکہ آئرش ٹیم اینڈی بلبرینی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں