ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک فیصلہ کن دوراہے پر، عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی، اسد عمر

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ ہماری عدلیہ آئین کے ساتھ کھڑی رہے گی، ہماری عدلیہ میں جسٹس منیر مومنٹ دوبارہ نہیں آئے گا۔

اسد عمر نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن دوراہے پر ہے، آنے والا ہفتہ ملکی تاریخ کیلیے ایک اہم موڑ ثابت ہوگا، رانا ثنااللہ نے کہا ہم سے دشمنی ہے، اب وہ ہوں گے یا ہم۔

ان کا کہنا تھا کہ خوف و ہراس، گرفتاریوں، کنٹینرز کے باوجود لاہور کے لوگ نکلے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں