ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی چلے گئے

 کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم کے بعد فریال تالپور اور سہیل انور سیال بھی دبئی چلے گئے۔ 

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، شرجیل میمن سمیت پی پی کے اہم رہنما پہلے ہی دبئی میں موجود ہیں۔ 

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی دو روز قبل دبئی کے ہسپتال میں سرجری ہوئی تھی۔ 

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں