ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’کرن ارجن‘ کی کاسٹ میں سلمان خان شامل نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز راکیش روشن نے انکشاف کیا ہے کہ 1995 کی آئیکونک فلم ’کرن ارجن‘ کی ابتدائی کاسٹ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن پر مشتمل تھی۔

انڈین آئڈل سیزن 13 کے پروگرام میں فلمساز نے مزید انکشاف کیا کہ ’کرن ارجن‘ فلم کا اصل نام ’کائنات‘ رکھا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں راکیش روشن کو یہ کہتے ہوئے سنا اور دیکھا جاسکتا ہے ک ’کرن ارجن‘ میں سلمان خان کی جگہ اجے دیو گن کو کاسٹ کیا گیا تھا لیکن اجے کسی وجہ سے فلم نہ کرسکے۔

راکیشن روشن نے 2013 میں اپنی آخری فلم ’کرش 3‘ ڈائریکٹ کی تھی جس کا مرکزی کردار ان کے بیٹے ہریتھک روشن نے نبھایا ہے۔

ہریتھک رشن نے چند ماہ قبل اطلاع دی تھی کہ کچھ ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ’کرش 4‘ کی پروڈکشن میں تعطل آگیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں