شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے ملک کے جوہری اسلحہ خانے کو توسیع دینے کی ہداہات جاری کر دی ہیں۔
کم جونگ ان نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ اسلحہ دائما استعمال کےلیے تیار رہنا چاہیئے،ہم اپنے دشمنوں پر خوف طاری کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ ہمارے ملک اور اس کی سالمیت کو میلی نظر سے نہ دیکھ سکیں۔