ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاوش اولو کا فینیش ہم منصب سے رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے فینیش ہم منصب پیکا ہاویستو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، اس بات چیت میں فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کے پروٹوکول کی منظوری سے متعلق ترک پارلیمان میں پیش کردہ قرارداد قبول کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں