ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئین اور قانون کے مطابق مسائل کا حل نکالا جائے ، قمر زمان کائرہ

stopped

اسلام آ باد :وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے ، آئین اور قانون کے مطابق مسائل کا حل نکالا جائے۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہر جانب سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ عدالت عظمی اس معاملے میں فل کورٹ بنائے، یہ عدالتی فیصلہ اپنے اثرات چھوڑے گا ، ماضی میں بھی عدالتوں کے پاس سیاسی اور دیگر مقدمات پہنچے تھے ۔

انہوں نے کہاکہ آج پاکستان سیاسی ، معاشی اور دیگر چیلنجز کا سامنا کررہا ہے اس میں عدالتی چیلنج کا بھی سامنا ہے، اس وقت ملک میں ایک ہیجان پیدا کر دیا ہے، اس میں صرف جذبات کو سنا جاتا ہے ،عقل پیچھے رہ جاتی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں