جمہوریہ کونگو کی جھیل کیوو میں ایک کشتی ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے۔
بتایا گیا ہےکہ اس کشتی پر ڈیڑھ سو افراد سوار تھے جس میں سے چھ افراد ہلاک اور 64 لا پتہ ہو گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی گوما نامی شہرجارہی تھی ،جس پر سوار اسی افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ لاپتہ افرادکی تلاش جاری ہے۔