ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب حکومت نے ایم ایس لیڈی ولنگٹن اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا

  لاہور :خاتون ڈاکٹرکی موت پرینگ ڈاکٹرزکااحتجاج نو ویں روز بھِی جاری  رہا ،میو اسپتال اورسروسز سمیت متعدد اسپتالوں کی اوپی ڈیزمیں ہڑتال کے باعث مریض پریشان ہوگئے۔

 ڈاکٹروں کا کہنا ہے خاتون ڈاکٹرتنخواہ رکنے پرتناو کا شکارتھیں۔سروسز،میو،لیڈی ولنگڈن،لیڈی ایچی سن سمیت کوٹ خواجہ سعید اسپتال کی آئوٹ ڈوروارڈ بند رہیں دور درازعلاقوں سے آئے مریض شدید پریشان ہیں۔

خاتون ڈاکٹرکی موت کے معاملے پرپنجاب حکومت نے ایم ایس اسپتال کو عہدے سے ہٹادیا۔انکوائری کمیٹی کے مطابق ڈاکٹر صباحت نے تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اپڈیٹ نہیں رکھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں