ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دی ہنڈرڈ لیگ، ایلن ولکنز کا حارث اور شاہین کیلئے اردو میں خصوصی پیغام

اسلام آباد:سابق برطانوی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے انگلش لیگ دی ہنڈرڈ میں شامل ہونے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رئوف اور شاہین آفریدی کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کر دیا۔

ایلن ولکنز نے لکھا کہ  مجھے یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ پاکستان کے دوعظیم فاسٹ بالر شاہین آفریدی اور حارث رئوف اس سال میرے ملک ویلز کی ٹیم کے لیے دی ہنڈرڈ لیگ میں کھیلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ویلش فائر اب ایک بہت مضبوط ٹیم لگ رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں