صدر رجب طیب ایردوان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
وزیر خارجہ میود چاوش اولو بھی اس ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
صدر رجب طیب ایردوان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔
دارالحکومت انقرہ کے صدارتی محل میں ہونے والی ملاقوات میں پریس کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
وزیر خارجہ میود چاوش اولو بھی اس ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |