ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آ باد:سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔ 

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔ 

کہا گیا کہ سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں