ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

13 سال بعد وطن لوٹے شہری سے ڈاکو پاسپورٹ سمیت 14 ہزار ریال لے گئے

اسلام آباد: ڈاکو 13 سال بعد وطن لوٹنے والے شہری سے پاسپورٹ اور 14 ہزار سعودی ریال لوٹ کر لے گئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں پیش آیا جہاں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی گئی۔ شہری کی جانب سے ایف آئی آر درج کروائی گئی جس کے مطابق 3 ڈاکو اس سے پاسپورٹ اور 14 ہزار سعودی ریال لیکر فرار ہو گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق ڈاکوں نیخودکوپولیس اہلکار ظاہر کیا اور ان کے پاس وائرلیس بھی موجود تھا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوں کے ہاتھوں لٹنے والا شہری 13 سال بعد وطن واپس آیا تھا، ڈاکوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں