ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برکینا فاسو میں فوج پر حملہ،متعدد افراد ہلاک

 برکینا فاسو میں  فوجیوں پر حملے کے دوران 32 ملیشیا اور دس فوجی ہلاک ہو گئے۔

 ملکی فوج کے مطابق،  شمالی قصبے یاتینگا میں  ملیشیا کمان گاہ پر نا معلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا ۔

 اس حملے کے  بعد  فوج اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس میں دس فوجیوں سمیت 32 ملیشیا بھی ہلاک ہو گئے۔

اس جھڑپ میں 33 افراد زخمی جبکہ پچاس سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں