ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی سی جی انادولو عوامی زیارت کے لئے کھول دیا گیا

ترکیہ کے ٹی سی جی انادولو بحری جہاز کو کل استنبول میں عوامی زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا۔

دنیا کے پہلے ڈرون ایئر کرافٹ کیریئر ٹی سی جی انادولوبحری جہاز نے استنبول کے علاقے تُزلا  کی صدف شپ یارڈ میں منعقدہ تقریب کے ساتھ ترک بحری بیڑے کے لئے خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔

ترکیہ کے سب سے بڑے فوجی بحری جہاز  ٹی سی جی انادولو کو استنبول میں 17 تا 23 اپریل 2023 کی تاریخوں میں  عوامی زیارت کے لئے کھولا جائے گا۔

بحری جہاز سرائے بُرنو بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گا اور 17 تا 23 اپریل تک  مندرجہ ذیل اوقات میں جہاز کی سیر کی جا سکے گی۔

17 اپریل دن ایک بجے سے شام 6 بجے تک۔

18 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

19 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

20 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

21 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

22 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

23 اپریل صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں