ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائیگا

راولپنڈی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں اس وقت پاکستان کی ٹیم کو دو ایک کی برتری حاصل ہے، پہلے دونوں میچوں میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دی تھی تاہم تیسرے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو چار رنز کے فرق سے شکست دی تھی، اس میچ میں پاکستان کے افتخار احمد نے 24 گیندوں پر 60 رنز کی اننگز کھیلی تھی تاہم ان کی یہ اننگز بھی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرنے کیلئے ناکافی رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں