ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیرپور: ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

خیر پور :ندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 30 سالہ ظفر علی پسٹل کی گولی سر پر لگنے سے جاں بحق ہوا۔ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بڑے بھائی کے ہاتھوں ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہوا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں