ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان بچوں کے ہمراہ ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان، بچوں کے ہمراہ ، دنیا کے پہلے مسلح ڈرانز سے لیس جنگی بحری جہاز  ٹی سی جی انادولو کو استنبول سے رخصت کریں گے۔

صدرایردوان   23 اپریل کو استنبول میں بچوں کے ساتھ  یہ تہوار منائیں گے اور ان کے ہمراہ  استنبول کے باسفورس گزرتے ہوئے، ٹی سی جی انادولو کو الوداع کریں گے۔

صدر ایردواندولما باہچے محل میں پہلے بچوں کا خیر مقدم کریں گے اور  اور وہاں سے  ترکیہ کے سب سے بڑے فوجی جہاز TCG Anadolu  کو الوداع کریں گے۔

23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر، نیول فورسز کمانڈ سے منسلک 23 جہاز 23 بندرگاہوں کا دورہ کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں