ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی جانب سے الخدمت  فاؤنڈیشن پاکستان کو تمغہ حسن کارکردگی

ترکیہ کے حالیہ زلزلے کے دوران  الخدمت  فاؤنڈیشن پاکستان کی گراں قدر خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایوان صدر ترکیہ(انقرہ) میں منعقدہ تقریب میں صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب ایردوان اور ترک عوام کی جانب سے الخدمت فاونڈیشن کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔

الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی طرف سے یہ اعزاز اکرام الحق سبحانی صاحب صدر الخدمت فاونڈیشن وسطی پنجاب نے وصول کیا جو دوماہ قبل ترکیہ/شام کے زلزلے کے دوران الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی امدادی ٹیم کی قیادت کررہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں