ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعظم پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔

ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ، وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی کا مکمل اعتماد کا اظہار۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی، 180ارکان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں