ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی آذری صدر علی یف سے بلمشافہ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یف سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان اور آذربائیجان کے صدر علی یف استنبول میں ٹیکنوفیسٹ   2023 میں شرکت کے پروگرام کے بعد اتاترک ایئرپورٹ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس گئے۔

بند کمرے میں ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے ایک ساتھ اور بعد میں اپنی شریک حیات کے ساتھ ایک گروپ فوٹو بنوایا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں