ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پانچ اساتذہ سمیت 8افراد کا قتل،ضلع کرم کی فضا سوگوار

کرم:ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کے قتل کے بعد ضلع بھر میں فضا سوگواررہی ،تمام بازاراور تعلیمی ادارے سوگ میں بند رہے۔

ضلع کرم میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کو گزشتہ روز فائرنگ کے دو واقعات میں قتل کیا گیا تھا دوسرے روز بھی ضلع بھرمیں فضا سوگواررہی۔

 ضلع بھر میں واقعہ کے خلاف سوگ منایاگیا ۔تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے احتجاجاً سوگ میں بند رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں