ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال: برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک، 9 زخمی

نیپال کے شہر کرنالی میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔

این ڈی ٹی وی کے  مطابق کرنالی کی تحصیل موگو کے ‘چیارکھو’  درّے میں کل برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔

حکام کے مطابق برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں چیارکھو درّے کے جوار میں موجود 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ افرادعلاقے سے  کھمبیاں اکٹھی کر رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں