ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقوام متحدہ کی طرف سے، سوڈان میں ترکیہ کے سفارتی کانوائے پر، حملے کی مذّمت

اقوام متحدہ نے سوڈان میں ترکیہ کے سفیر اسماعیل چوبان اولو کے سفارتی کانوائے پر حملے کی مذّمت کی ہے۔

اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری دفتر کے نائب ترجمان فرحان حق سفارتی کانوائے کو ہدف بنائے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ "ہم، ہفتے کے اواخر میں ترک سفیر کے کانوائے پر حملے سمیت سفارتی اہلکاروں پر ہر طرح کے حملوں کی مذّمت کرتے ہیں”۔

حق نے کہا ہے کہ "اس نوعیت کے حملوں کی تفصیلی تفتیش  ضروری ہے”۔

واضح رہے کہ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ترکیہ کے سفیراسماعیل چوبان اولو کے کانوائے میں سفیر کے گاڑی پر اور سفارت خانے کے اطراف میں  فائرنگ کی گئی تھی۔ حملے کے وقت سفیر اسماعیل چوبان اولو بھی گاڑی میں موجود تھے۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں