ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کا اجلاس

ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع نے اناج کے اقدام پر اجلاس میں شرکت کی ہے۔

وزارت قومی دفاع نے استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کے ہمراہ  اقوام متحدہ کےحکام  پر مشتمل اجلاس میں  اناج کی ترسیل، دیگر مسائل  اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے مطابق اجلاس میں اناج کی راہداری  سے متعلق استنبول میں ترکیہ، روس، یوکرین کے نائب وزرائے دفاع اور اقوام متحدہ کے حکام  نے شرکت کی  ۔اس اجلاس میں ترکیہ کی نمائندگی  نائب وزیر ب قومی دفاع یونس ایمرے قارا  آسمان اولو  اور ان کے ہمراہی وفد نے شرکت کی۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں